Apple AirPods Pro 2 (2nd Generation) آپ کو شاندار آواز، بہترین Noise Cancellation اور زبردست بیٹری لائف فراہم کرتے ہیں۔ یہ جدید ترین H2 چپ کے ساتھ آتے ہیں جو زیادہ کلئیر اور بیلنسڈ آڈیو دیتا ہے۔ Transparency Mode آپ کو اپنے اردگرد کی آوازیں سننے کی سہولت دیتا ہے جبکہ Adaptive EQ ہر گانے کو مزید بہتر بناتا ہے۔
اہم خصوصیات:
Active Noise Cancellation (ANC) – شور کو مکمل طور پر ختم کرے۔
Transparency Mode – ماحول کی آوازوں کے ساتھ موسیقی کا لطف۔
Personalized Spatial Audio – 360° ساؤنڈ کا زبردست تجربہ۔
MagSafe Charging Case – آسان اور تیز چارجنگ کے لیے۔
Touch Controls – آسانی سے والیوم اور ٹریک کنٹرول کریں۔
6 گھنٹے تک بیٹری لائف (ANC کے ساتھ) اور کیس کے ساتھ 30 گھنٹے تک۔
Sweat & Water Resistant (IPX4)
| SKU | Color | Price | Stock |
|---|---|---|---|
| OCOPYDD399046148 | White | PKR 1,208 | 93 |
| GAFTBPAY85955653 | black | PKR 1,313 | 98 |
No reviews yet.